the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں 17 لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔عراقی سکیورٹی حکام نے بتایا کہ بغداد کے مغرب میں سنی اکثریتی فلوجہ شہر میں ایک خود کش حملہ آور نے



دھماکہ خیز مواد سے لدی گاڑی کو شادی کی تقریب کے نزدیک لے جا کر دھماکہ کردیا جس میں کل 17 کی موت ہو گئی۔دھماکے میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش ) کے خلاف مزاحمت کرنے والے صوبائی سنی حکام کو نشانہ بنایا گیا تھا جو شادی کی تقریب میں موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.